اعداد مقرون
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - وہ اعداد جن کے آگے ان کا معدود مذکور ہو، مثلاً پانچ گھنٹے، چھ گز، سات گھوڑے (کتاب حساب 11)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - وہ اعداد جن کے آگے ان کا معدود مذکور ہو، مثلاً پانچ گھنٹے، چھ گز، سات گھوڑے (کتاب حساب 11)۔